چارسدہ :نگران وزیر اعلی کے دورے کے موقع پر جماعت اسلامی یوتھ کا ہسپتال کے سامنے احتجاج

چارسدہ()نگران وزیر اعلی کے دورے کے موقع پر جماعت اسلامی یوتھ کا ہسپتال کے سامنے احتجاج،ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے جس پر ہسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے درج تھے۔تفصیلات نے مطابق نگران وزیر اعلی اعظم خان کے دورہ وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال رجڑ…