232

کوئٹہ (چارسدہ نیوز تازہ ترین) ۔ 06 مارچ 2023ء) بلوچستان کے ضلع بولان میں دھماکہ ہوا ہے،دھماکے کے باعث 7 اہلکار شہید ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے کنبڑی پل کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔

یہ آرٹیکلز بھی پڑھیں مصنف کے دیگر مضامین

فیس بک پر تبصرے

Loading...