*چارسدہ پولیس کا ماہ فروری کی کارکردگی رپورٹ جاری۔* *
L
*ماہ فروری میں چارسدہ پولیس نے قتل، اقدام قتل،اغواء اور دہشت گردی سمیت دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزمان کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 97اشتہاریوں سمیت 87مشتبہ افراد کو گرفتار کیا، ملزمان کے قبضہ سے بھاری اسلحہ ایمونیشن برآمد۔*
*منشیات ڈیلروں کے خلاف کریک ڈاون میں نامی گرامی، بدنام زمانہ اور عادی منشیات فروشوں کو گرفتارکیا گیا اور ان سے مجموعی طور پر29 کلو سے زائد چرس،2.022کلوگرام ہیروئین، اور23.376کلو گرام آئس برآمد کیا گیا۔*
چارسدہ ) چارسدہ نیوز اخبار 7مارچ 223
*چارسدہ پولیس کا ماہ فروری کی کارکردگی رپورٹ جاری۔*
*ماہ فروری میں چارسدہ پولیس نے قتل، اقدام قتل،اغواء اور دہشت گردی سمیت دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزمان کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 97اشتہاریوں سمیت 87مشتبہ افراد کو گرفتار کیا، ملزمان کے قبضہ سے بھاری اسلحہ ایمونیشن برآمد۔*
*منشیات ڈیلروں کے خلاف کریک ڈاون میں نامی گرامی، بدنام زمانہ اور عادی منشیات فروشوں کو گرفتارکیا گیا اور ان سے مجموعی طور پر29 کلو سے زائد چرس،2.022کلوگرام ہیروئین، اور23.376کلو گرام آئس برآمد کیا گیا۔*
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ محمد عارف کی جاری احکامات پر پولیس کا ماہ فروری میں جاری آپریشنز کے دوران قتل و اقدام قتل، اغواء اور دیگر مقدمات میں مطلوب 97 اشتہاری سمیت87مشتبہ افراد دھر لئے گئے۔
پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے 8رائفل،24شارٹ گن،309پستول،16کلاشنکوف،2کالاکوف،2ہینڈگرنیڈاور5520کارتوس برآمد کئے جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاو ن میں 29.557کلوگرم چرس،2.022کلوگرام ہیروئن،23.376کلوگرام آئس اور1بوتل شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج رجسٹرڈ کئے گئے۔
فیس بک پر تبصرے