قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم، قومی معاملات پر کسی بھی دباؤ میں نہ آنے کا عزم
چارسدہ نیوز()قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ،اہم فیصلوں پر اتفاق کرلیا گیا۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت جاری قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ، اجلاس کے اہم فیصلوں پر علامیہ جاری کیا جائے گا ۔
وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا یہ 41 واں اجلاس تھا جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزیر دفاع، خزانہ، خارجہ، داخلہ اور وزیر اطلاعات شریک ہوئے۔
فیس بک پر تبصرے