عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزہ مل گیا
چارسدہ نیوز: عافیہ صدیقی سے امریکا میں ملاقات کیلئے انکی بہن فوزیہ صدیقی کو 5 سال کا امریکی ویزہ مل گیا، عافیہ صدیقی سے 29 سے 31 مئی تک 3 دن کے دوران امریکی جیل میں ملاقات طے پا گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی…