ٹیم

آئی ٹی سیکشن کے انچارج، حضرت بلال چارسدہ نیوز پراجیکٹس کے لیے آئی ٹی اور تکنیکی منصوبہ بندی، لاجسٹکس اور عمل درآمد کو دیکھتے ہیں۔ وہ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کے ماہر بھی ہیں۔ ڈیزائننگ کا کام بھی بلال نے کیا ہے۔