سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس (ر) حازق الخیری انتقال کر گئے
کراچی: (چارسدہ نیوز) سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کر گئے
سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس (ر) حازق الخیری انتقال کر گئے
Published On 02 April,2023 10:42 am
کراچی: (چارسدہ نیوز) سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری انتقال کر گئے۔
اہلخانہ کے مطابق نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر مبارک مسجد ڈی ایچ اے فیز 5 میں ادا کی جائےگی۔
جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری سندھ ہائی کورٹ کے بھی جج رہ چکے ہیں، اس کے علاوہ جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری نے بطور صوبائی محتسب، پرنسپل سندھ مسلم لاء کالج میں بھی خدمات انجام دی۔
جسٹس ریٹائرڈ حازق الخیری اردو کے معروف ادیب علامہ راشد الخیری کے پوتے تھے۔
فیس بک پر تبصرے