عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی ؟کابینہ ڈویژن سے بڑی خبر آ گئی
عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی ؟کابینہ ڈویژن سے بڑی خبر آ گئی
تفصیلات کےمطابق عید الفطر کی چھٹیوں کیلیے کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیاہے اور عید کیلئے 4 سے 5 چھٹیوں کی تجویز وزیراعظم ہاوس کو ارسال کی جائیں گی، اگلے ہفتے وزیراعظم فیصلہ کریں گے کہ چھٹیاں کب سے کب تک ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق اگر عید جمعے کو ہوئی تو 20 سے 23 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی لیکن اگر عید ہفتے کو ہوئی تو 20 سے 24 اپریل تک چھٹیاں دی جا سکتی ہیں،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن عید کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر ے گی ۔
فیس بک پر تبصرے