جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا حامد الحق کا سابق ڈسٹرکٹ ناظم نصیر محمد خان کے ساتھ اہم ملاقات

220
لاہور (چاسدہ نیوزاخبار تازہ ترین – آن لائن۔ 6 مارچ2023ء) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 14مارچ کو اسلام آباد میں پورے ملک سے ٹکٹ ہولڈرز کو جمع کر کے پاکستان کو جدید اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنے منشور کا اعلان کرے گی۔ حکومت پورے ملک میں عام انتخابات کا فوری اعلان کرے۔ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کی حکومت ویسے بھی مکمل طور پر ناکام ہو گئی، اس گاڑی کو چار ڈرائیور چلا رہے تھے، انھوں نے گزشتہ 11ماہ میں اپنے کیسز معاف کرانے کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا۔
پہلے پی ٹی آئی کا بھی یہی معاملہ تھا جو بھی اس جماعت میں شامل ہوتا، واشنگ مشین سے دھل کر نکلتا۔ پی ٹی آئی کے دور میں حالات بدتر تھے تو اب بدترین ہو گئے ہیں۔ ملک میں احتساب نام کی کوئی چیز نہیں رہی، قانون طاقتور کے لیے موم کی ناک بن چکا ہے۔

جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے ہجرہ سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان مرحوم شیخ آباد ضلع چارسدہ کا دورہ کیا
مولانا حقانی صاحب نے سابق ناظم اعلیٰ ضلع چارسدہ نصیر محمد خان سے ملاقات کی اور ان کے نانا سردار علی خان مرحوم کے خدمت کو خراج تحسین پیش کیا

یہ آرٹیکلز بھی پڑھیں مصنف کے دیگر مضامین

فیس بک پر تبصرے

Loading...