ڈی آر سی تنگی کے ممبران کے ساتھ ڈی ایس پی تنگی کی ملاقات

225

ڈی آر سی تنگی کے ممبران کے ساتھ ڈی ایس پی تنگی فاضل خان کا تعارفی میٹنگ
ڈی آر سیز کا کردار اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے ساتھ ساتھ علاقے میں امن وامان کے قیام اور تنازعات کے خاتمے میں بنیادی حیثیت کا حامل ہے.،لوگوں کے درمیان صلح کرنے سے دلوں کو جتنی تسلی اور اطمینان ملتا ہے جو کسی اور عمل میں کم ملتا ہوگا،. ڈی آر سیز کے قیام سے پولیس اور عدالتوں پر بوجھ کافی حد تک کم ہو گیا ہے۔فاضل خان ڈی ایس پی

چارسدہ (چارسدہ نیوز 16 مارچتفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی تنگی فاضل خان نے ڈی آر سی تنگی سے تعارفی میٹنگ کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آر سیز کا کردار اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے ساتھ ساتھ علاقے میں امن وامان کے قیام اور تنازعات کے خاتمے میں بنیادی حیثیت کا حامل ہے لوگوں کے درمیان صلح کرنے سے دلوں کو جتنی تسلی اور اطمینان ملتا ہے جو کسی اور عمل میں کم ملتا ہوگاڈی آر سیز کے قیام سے پولیس اور عدالتوں پر بوجھ کافی حد تک کم ہو گیا ہے ڈی آر سی تنگی کے مسلمہ کردار پر پولیس کو فخر ہے اس موقع پر سرکل تنگی کے ایس ایچ اوز بھی موجود تھے، ڈی آر سی تنگی کے ممبران نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ڈی ایس پی تنگی فاضل خان کو تنگی سرکل میں چارج سنبھالنے پر خوش آمدید کہا.ان کا کہنا تھا کہ ڈی پی اوچارسدہ محمد عارف کی جانب سے حوصلہ افزائی کرنے پر ڈی آر سی تنگی کی کارکردگی میں بہت بہتری آئی ہے اور بطور سرکل پولیس ہیڈ فاضل خان سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ وہ ڈی آر سی تنگی کے کام میں مزید نکھار لانے کے لئے اپنا کردار ادا کرینگے. ڈی آر سی تنگی اپنے علاقے کو امن و امان کا گہوارہ بنائے گے
چھوٹے بڑے مسائل جرگہ سسٹم کے ذریعے حل کریں گے تنگی پولیس ہر قسم کی تعاون کیلئے ہر وقت تیار ہیں 2023

یہ آرٹیکلز بھی پڑھیں مصنف کے دیگر مضامین

فیس بک پر تبصرے

Loading...