پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر لیا گیا پولیس نفری صبح سے ہائیکورٹ کے باہر موجود تھی،گرفتاری کی وجہ سامنے نہ سکی۔
تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پورکو ہائیکورٹ کے باہرسے گرفتارکرلیا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کی بھاری نفری صبح سےہائیکورٹ کےباہرموجودتھی، تاہم پولیس نےتاحال گرفتاری کی وجوہات نہیں بتائی۔
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپورنےگرفتاری سےبچنےکیلئے ہائیکورٹ کےاحاطےمیں پناہ لےرکھی تھی۔
فیس بک پر تبصرے