عمران خان کو دہشت گردوں کی پشت پناہی حاصل ہے، خواجہ آصف جان کا خطرہ ہے تو اتنے پنگے مت لو،آرام سے گھر بیٹھو، قومی اسمبلی میں اظہار خیال

302

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو دہشت گردوں کی پشت پناہی حاصل ہے، اورافغانستان سے آئے ہوئے لوگ زمان پارک میں بھی بیٹھے ہیں۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو دہشت گردوں کی پشت پناہی حاصل ہے، دہشت گردوں کو بسانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔

انہوںنے کہا کہ فورسز اور سویلین کے خون کا حساب کون دے گا ، شغل لگا کر ایک شخص کہہ رہا ہے مجھے جان کا خطرہ ہے،جان کا خطرہ ہے تو اتنے پنگے مت لو،آرام سے گھر بیٹھو۔

یہ آرٹیکلز بھی پڑھیں مصنف کے دیگر مضامین

فیس بک پر تبصرے

Loading...