چارسدہ اور گردونواح میں کھڑی فصلیں تباہ

561

(چارسدہ نیوز) آج صبح چارسدہ اور گردنواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی زراٸع کے مطابق شدید ژالہ باری نے گندم کی فصل اور شپتالو سمیت متعدد باغات کو نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے کسانوں شدید بے چینی پاٸی جاتی ہے

یہ آرٹیکلز بھی پڑھیں مصنف کے دیگر مضامین

فیس بک پر تبصرے

Loading...