پولیس کانسٹیبل مزمل خان انتقال کر گٸے

329

چارسدہ نیوز

اتمانزئی کے رہائشی کانسٹیبل مزمل خان جو چند دن قبل نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تھے اور ہسپتال میں زیرعلاج تھے زخموں کی تاب نہ لاکر جاںبحق ہوگئے الله پاک شہادت قبول فرمائے نمازجنازہ آج بروز پیر 8 مئی کو بوقت 3 بجے حاجی صاحب اتمانزئی قبرستان میں ادا کی جا ئیگی

یہ آرٹیکلز بھی پڑھیں مصنف کے دیگر مضامین

فیس بک پر تبصرے

Loading...