پڑانگ پولیس کی بڑی کارواٸی

چارسدہ : تھانہ پڑانگ پولیس نے مویشی چور گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے مال مسروقہ بکریوں کے 1 لاکھ روپے برامد۔ گرفتار تینوں ملزمان کا تعلق ضلع چارسدہ کے علاقہ قائد آباد اور ماجوکے سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیض الرحمن…