پی ٹی آئی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہو رہی کہ الیکشن کے آئینی مطالبے سے پیچھے ہٹ جائیں، اسد عمر
(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ہاتھ نہ بڑھانے کے باوجود یہ وہاں پہنچ گئے,یہ خود تو ڈوبیں گے ساتھ ملک کو بھی لے کر ڈوب رہے ہیں، عمران خان کی کال پر آج لاہور…