قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار، صدر مملکت کو بھجوائی جائیگی وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت پارلیمانی امور نے سمری تیار کی

345

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار کرلی گئی، وزیراعظم شہباز شریف سمری صدر مملکت کو بھیجیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوادی، وزیراعظم کی ہدایت پر قبل از وقت اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار کرکے بھجوائی گئی

یہ آرٹیکلز بھی پڑھیں مصنف کے دیگر مضامین

فیس بک پر تبصرے

Loading...