وہ دن قیامت کا دن تھا

 یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ میرا مضمون انٹرنیشنل ریلیشنز تھا ۔ وہ کیا کہتے ہیں" تدبیر کند بندہ تقدیر کند خندہ " آئی ایس ایس بی میں میری سیلیکشن ہوگئی اور میرا جوائننگ لیٹر میرے گھر کے پتے پہ پہنچ گیا۔ میں چونکہ یونیورسٹی ہاسٹل میں تھا ۔…